• advicepak@gmail.com
  • WhatsApp : +92 331 5454249

Brain Weakness Treatment at Home

دماغی کمزوری کا آسان علاج

نسخہ نمبر 10

:فوائد

یہ معجون انتہائی خوش ذائقہ اور بہترین مقوی دماغ ہے اس سے بڑھ کر مقوی دماغی ٹانک کوئی نہیں ہو گا۔

دماغی کمزوری کو درست کرتی ہے۔ضعِ حافظہ یعنی یاداشت ک کمزور ہو جانا میں اکسیری رزلٹ ہے۔ نظر کی

کمزوری میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہ ہو گی دل کی کمزوری میں مفید ہے۔اور فوری اثر رکھتی ہے گندھے خیالات

نفسیاتی مرضوں کے اوپر مکمل گرفت رکھتی ہے منفی سوچوں کو دماغ سے نکال باہر کرتی ہے۔ ہر مزاج کےموافق ہے۔

سائیڈافکیٹ سے مکمل پاک ہے طالب علموں،دماغی کام کرنے والوں،کمروری کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ خاص طور پر جن

لوگوں کو ہر وقت ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی خوف رہتا ہے ان کے لیےبہترین تحفہ پیش خدمت ہے حکماء دوستوں سے گزارش ہے

کہ وہ یہ دوا بنا کر انسانیت کی خدمت کریں اور اللہ پاک کی قدرت کا معجزہ دیکھیں

:ِاجزا نسخہ

برہمی بوٹی 50 گرام، ستاور 30 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام

منڈی بوٹی 30 گرام، سونف 50 گرام، چاروں مغز50 گرام، خشخاش سفید 50 گرام، شہد خالص500 گرام۔


:مقدار خوراک

ماشہ 6 سے 9 ماشہ دن میں دو بار سب سے بہتر خالی پیٹ کھائیں دودھ کے ساتھ۔

فوائد بہت سارے ہیں مکمل نہیں لکھ سکا بنائیں گے تودعائیں دیں گے ان شا اللہ

:قیمت

300 gm for Rs 2950/-



Brain Weakness Herbal Remedy


Benefits:

It is a delicious and pleasant in taste and excellent an excellent tonic for healthy brain. It prevents constipation.

It has a strong effect on memory loss problem. It is equally good for weak eyes. Useful to prevents heart diseases

and has immediate effect. Bad thoughts have a full grip on psychological disorders So it helps to Removes negative

thoughts from the brain. Beneficial for each temperament. Excellent tonic especially for people who have mental fatigue

and mental fears all the time. Thus it is a natural and organic gift for all. It is recommended to make this medicine to serve

humanity and to see the miracle of the power of Allah.

Ingredients:

Brahmi Boti (Centella)50 gm, Stawar 30 gm, Sundh 10gm, Falfal Bradar 10 gm, Dana Ilachi Khord 10gm, Mandi Booti 30 gm,

Soonf 20gm,Char Magaz20 gm,Khashkhas Safaid50 gm,Pure Honey500 gm

Preparation:

Separately, Mash all the ingredients and put this mixture in pure honey.

Amount of Dosage:

Eat twice a day with empty stomach along with milk.

Price:300 gm for RS 2950/-