• advicepak@gmail.com
  • WhatsApp : +92 331 5454249

Our Products

Maida ki Gas Tezabiat jalan aur Qabz ka ilaj

گیس،قبض اور تیزابیت کا خاتمہ

معدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہو جائے تو معدہ کا داخلی حصہ اور دیواریں سرخ اور سوجی ہوئی حالت میں تبدیل ہو جاتی ہیں ، اس سے معدہ کا درد، قے، متلی، سینہ کی جلن سمیت کئی پریشان کن علامات کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ معدہ کی ان بیماریوں کی وجہ سے انسان کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے اور مزید کئی بیماریوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ سر کا درد، آدھے سر کا درد، نظر کی کمزوری، جگر کا تازہ خون کی پیدائش روک دینا، ہڈیوں کا درد، گردوں میں خرابیاں، وزن میں کمی، مردوں میں احتلام و جریان، خواتین میں لیکوریا اور ماہواری کی خرابیاں، نیند میں خرابی اور ذہنی انتشار و تناؤ… یہ سب وہ مسائل ہیں جن کا بالواسطہ یا بلاواسطہ معدہ سے لازمی تعلق ہے۔معدہ کی بیماریوں کے اسباب۔معدہ کی بیماریوں میں معدہ کا ورم اور السر نمایاں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ فاسٹ فوڈ، غیر مسلم ممالک میں خنزیر جیسے جانور کا حرام گوشت، زیادہ تیل اور گرم کھانا، بازاری اچاری کھانے، سگریٹ نوشی، شراب و الکوحل، بروقت نہ کھانا، جنسی عمل میں زیادتی،  ( غذائی کمی یا لازمی غذائی اجزاء کا جذب نہ ہونا)

Read More

Likoria Treatment

لیکوریا کا علاج

لیکوریا کا علاج   سیلان الرحم, لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت برباد کرنے والی بیماری ہے ۔علاماتاندام نہانی سے سفید پیلا پانی آہستہ آہستہ خارج ہوتا ہے, جو بیماریوں کا گھر ہے مریض کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر ٹانگوں رانوں میں درد رہتا ہے, معدہ میں تیزابیت رہتی ہے, اور پٹھوں میں کھینچاؤ اور چڑچڑا پن رہتا ہے شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا، ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا، جگر کے افعال میں کمی، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن، نسوانی حسن میں کمی ، چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی، طبیعت میں سستی اور جلدی غصہ آنا، دل ڈوبنا وغیرہ۔خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ھےجوناصرف لیکوریا کا خاتمہ کرتا ھے بالکل اس سے ھونے والی تمام بیماریوں کا بھی خاتمہ کرتا ھے جیسم میں پیدا ھونے والی کلشیم کی کمی کا قدرتی طور پر پورا کرتا ھے اعضاء ریئسہ دل دماغ گردےخاص کر جگر کے لئے اب حیات ھےبار بار بچوں کی پیدائش سے ھونے والا ڈھلا پن ختم کرتا ھے طرفین میں کنوارہ پن کی لذت کو محسوس کرواتا ھے غیر طبعی رطوبت کو ختم کر کے قدرتی رطوبت کو بحال کرتا ھے۔لیکوریا کے لیے ہماری تیار کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے۔ جو ہر قسم کے سائیڈ افیکٹ سے پاک ہےقیمت۔1500 پندرہ دن کی میڈیسن

Read More

Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر کا علاج

جس طرح آتشکی زہر اور سوزاکی زہر ہوتا ہے اسی طرح بواسیری زہر بھی ہوتا ہے بنیادی طور پر بواسیر کو دو قسموں میں تقسیم کی جاتا ہےبادی اور خونیخونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔¤بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے¤براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔؎¤مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے اور قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر معدہ میں جلن تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔¤براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھو لا پھو لا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہےبواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ان میں موٹاپا، امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں،دل کے امراض،دائمی قبض، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا ،خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔علامات خونی بواسیرعمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہےخاص علامت ذکر کر رہا ہوںمقعد کے اندر درد ۔سوزش ۔خارش ۔ شدید جلن ۔مریض کا بیٹھنا مشکل ۔اس کی بنیادی وجہ مقعد کہ اندر یا باہر دانے بن جانا ۔اگر ان دانوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہےخونی بواسیر. میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد. میں قطروں کی شکل میں آتا ہے اگر شدید قبض ھو تو زور لگانے پر دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہےخونی بواسیر کی ایک علامات یہ بھی ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت میں کمی ھو جاتی ہے علامت بادی بواسیر بادی بواسیر میں خون تو نہیں آتا مگر شدید جلن اور درد کا احساس بڑھ جاتا اور مقعد کہ اندر اور باہر مسے بن جاتے ہیں اگر مسے چھوٹے سائز کے ہو دوائی کھانے سے بہت جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر مسوں کا سائز بڑھ جائے تو سرجری وغیرہ کروانی پڑتی ہیں  خیر بواسیر خونی ہو یا بادی ان دونوں بواسیر کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے.                                                                                                        قیمت ۔                                                                                                                                                                پندرہ دن کی میڈیسن 1800۔

Read More

Motapa kam karne ka tarika

موٹاپا کا علاج

نسخہ نمبر38:فوائدکمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی ذیادتی سے پریشان ہیں ان کو استمعال کریں جسم میں چستی اور توانای پیدا ھو گی, سردردپٹھوں کو کھنچاو رہنا, غذا کا ہضم نہ ھونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے گرد.سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ھو جائے گااجزائے ترکیبیاجوائن دیسی دس تولہ. لاکھ دانہ پانچ تولہ. مصبرسیاہ دس تولہ. افسنتین رومی پانچ تولہگل کنیر سفید پانچ تولہ. نوشادر پانچ تولہ. قلمی شورہ پانچ تولہ. فلفل سیاہ پانچ تولہمصطگی رومی 50 گرام,تیزپات پانچ تولہ. کلونجی دوتولہ. سنامکی پانچ تولہ آب لیموں ا کلو. آب کوار گندل ادھ کلو:تیار نسخہ کی قیمتفی گولی 1250 کم از کم خرید کل 100 گولیاں = 1250 مکمل کورس 200 گولیاں = 2500Motapay Ka IlajMotapa (Weight loss) has been the concern for many, and has been the cause of depression for others; whatever your weight is you sure want to stay fit and healthy and maintaining the right weight that requires some routine.Although by using herbal medicines you will be able to bring your weight to your desired number, it is really fascinating  to see what these herbal medicines can do, Once you get the right mix of the herbal medicines together, they work really amazing, nature has really blessed us with various remedies for various challenges we face within our health through some traditional herbal products, and many of these herbal products in many cases has proven to be much more efficient even better than the expensive medicines that would as well be having side effects. In this case, you may get some beneficent herbal products from hakeem online without any side effect. Herbal remedies are purely made by natural herbs by our hakeem. Benefits:Long Term use of this heath product will stimulate the process of weight loss ( Motapay ka Ilaj). Some other benefits of this herbal remedy are also discussed below:         The body will produce agility and energy.         Treat the headache and muscle cramp         Improves the digestion system         Removes dark Spots around the eyesSide Effects:This remedy is purely prepared by using herbs so this has no side effects. Only keep out this product from the reach of children. The use should be limited during pregnancy and lactation. In case of any problem, it is advised to consult your physicion.    

Read More

Skin Whitening

رنگ گورا کریں

نسخہ نمبر36:فوائداب رنگ گورا کریں پورے جسم کا جلد صاف اور نکھری رنگت دوا کا کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہےصرف 45 دن میںنسخہپوست ہلیلہ100 گرام, پوست آملہ 100 گرامہڑڑ کابلی 100 گرام, ہلیلہ سیاہ 100 گرام, گل سرخ ایرانی 250 گرام زعفران 25 گرام ,مصطگی رومی 50 گرامہمراہ شہد معجون بنا لیںروزانہ 1/2 چاۓ والا چمچہ صبح شامانشاء اللہ45 دن مسلسل استعمال اورتمام جسم کا رنگ صاف اور گورا:نوٹاستعمال کے دوران رنگ برنگے پاخانے آ سکتے ھیں:تیار نسخہ کی قیمت مکمل کورس: 9500Rang Gora karne Ka TarikaSkin Whitening products help women to feel younger, look younger and live healthier lives. People mostly use skin lighteners to treat their skin problems like acne, age spots, dark circles etc. But when they stop the use of these products skin becomes duller. And most people become the victim of such useless products. But don’t worry and try this natural product to cure your skin related issues because it has no side effects. These products work slowly so people considered them useless. But the reality is that these products have long-lasting effects. At hakeem online you can get the best quality herbal products to whiten your skin. Benefits of Skin Whitening:         Keep your skin fresh and clean         Application of product is so simple         To boost confidence         Lighten your skin without side effects          Stimulates skin discolouration processHow to use?Make the paste of given herbal medicine with honey. Take ½ teaspoon of this herbal product twice a day Insha Allah within 45 days you will find the whiten skin 

Read More

Male Female infertility / Bay-Auladi

بےاولادی اسباب علاج

نسخہ نمبر36مردانہ اسباب علاجسپرم کی کمی. سپرم کی کمزوری. مادہ منویہ کا پتلا پن. مادہ منویہ میں انفیکشن. پرانا ٹئفائڈ بخار. زائد تیزابیت. ھارمونز کی کمی.سیکسول گلینڈز کی کمزوری. شہوت کی کمی. آلہ تناسل پر چوٹ. وینز بلاکج. دوران خون کی کمی. مردانہ جنسی ھارمونز کی کمیعورتوں میں اسباب علاجحیض کی بے قائدگی. حیض کی بندش.یوٹرس کا سکڑنا. پانی کی تھلیوں. رسولیوں .خون کے تھکے کا بننا. انڈوں کا نا بننا .اندرونی انفیکشن. جنسی تسلی نا ہونا. اندرونی کمزوری. فسٹریش.ڈپریشن. خون کی کمی, کمزوریبے اولادی کا علاجکیونکہ یے ایک پیچیدہ مسلۂ ہےاس لیے بہت ساری وجوہات جاننا ضروری ہوتا ہےاسلئے معالج سے مشورہ ضروری ہےجو کے آپکو آپکی طبیعت. موسم.مزاج. عمر. حالات.اور برداشت کے مطابق دوا تجویز کرےحکیم آن لائن .پر حکیم صاحب آپکے لیے فری مشورہ اور شافعی علاج کے لیے حاضرہیںSterility Treatment Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, Weakness of sperm, thinning of male manviya, Infection in male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Weakness of sexual glands, Injury on penis, Veins Blockage, During Anemia, Lack of male sex hormones Women Sterility Causes Irregularity of menses, Closure of menses, shrinking of uterus, forming of blood clot age, don’t make eggs, Internal infection, Not having sexual comfort, internal weakness, frustration, Depression, Shortage of blood, Weakness Bay Auladi ka Ilaj Because this one is a complicated situation so it is important to know many reasons. It’s important to consult your physician. Who will prescribe medicine to you according to your nature, weather, mood, condition and endurance? Our Hakeem can give you free opinion and best herbal medicine to cure your disease at Hakeem online.

Read More

Sugar ka ilaj

شوگر کا علاج

نسخہ نمبر35شوگر کنٹرول کرنے کیلئے:فوائدشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئےنمبر1شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفیگڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔ قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرامنمبر2 کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئےمصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔ ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔ مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرامسفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔:مقدار خوراکایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔:قیمتNo 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment) What is Diabetes?The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes. Symptoms of Diabetes (Sugar):The healing process of injuries becomes slowIncrease ThirstIncrease hungerEnhance the Chances of InfectionEyeSight becomes weakSide Effects of Diabetes (Sugar):Kidney DamageWeakness of Eye sightHeart DiseasesSkin Disorders Sleep Apnea

Read More

Mardana Kamzori ka ilaj

مردانہ کمزوری کا علاج

نسخہ نمبر34:فوائدمقوی اعصاب ہیں۔ اعصاب کو طاقت دیتے اورعضلات کو مضبوط کرتے ہیں۔ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں۔مادہ منویہ زیادہ پیدا کرتے ہیں۔ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں۔ بدن کو مضبوط اور شہوت کو سخت کرتے ہیں۔شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔ کمر درد کو دور کرتے ہیں۔ کمر کو مضبوط کرتے ہیں۔:اجزائے ترکیبی ثعلب مصری ۰۰۱ گرام، مصطگی رومی ۵۲ گرام، زعفران اصلی ۵ گرام، روغن زرد ۰۲ گرام۔:بنانے کا طریقہثعلب مصری کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو روغن زرد گرم کرتے ہوئے اس میں حل کریں۔ یہ محلول سفوف ثعلب مصری میں شامل کرکے یک جان کرلیں۔ زعفران کو الگ کھرل کرکے مذکورہ سفوف میں شامل کریں۔:مقدار خوراکہزار ایم جی کیپسول بھر لیں۔کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔:ترکیب استعمال ۲ کیپسول صبح و شام ہمراہ گرم دودھ:نوٹ نسخہ آرڈر پر تیار کرکے دیا جاتا ہے۔۸۱ سے ۵۵ سال تک کے افراد کیلئے بے ضرر ہے۔:قیمت60 Capsules for Rs 4500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول مغلظ و مولد:مادہ منویہ کے پتلے پن کو فائدہ کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ ومولد نہ صرف مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں بلکہ مادہ منویہ پیدا کرنے والی غدود کو طاقت دےکر ان کی کارکردگی بڑھاتے ہیں۔ اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتے ہیں۔سوال: کیپسول مغلظ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: کیپسول مغلظ ٹوٹل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ مشاہدہ میں نہیں آیا۔سوال: کیپسول مغلظ قوت باہ بھی بڑھاتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ نہ صرف مادہ گاڑھا کرتے ہیں بلکہ یہ مادے کی کمی اور کثرت انزال کی وجہ سے کمزوریبھی دور کرتے ہیں اورقوت باہ بڑھاتے ہیں۔سوال:کیپسول مغلظ اعصاب کو طاقت دیتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ اعصاب کو طاقت بھی دیتے ہیں۔ ساتھ ساتھ عضلات کو طاقت بھی دیتے ہیں۔سوال: شوگر کے مریض کیپسول مغلظ استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہا ں۔ شوگر کے مریض کیپسول مغلظ کمزوری کو دور کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیپسول مغلظ بے اولادی کو فائدہ دیتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔کیپسول مغلظ بے اولاد حضرات معالج کے مشورہ سے استعمال کرسکتے ہیںMardana Kamzori ki Dua Mardana Kamzori can become the cause of divorce in many couples. Because having children is the desire of every people in this world. Which cannot fulfill due to this disease, this leads the cause of separation among many happy couples so need arises to resolve this issue from our society. At hakeem online we presented the solution of this problem by preparing herbal medicine of this serious disease. Couples can contact to our hakeem, consult their disease then he can help them to get rid from this ailment by herbs without any side effect or operation. Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, thinning of male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Injury on penis, Veins Blockage, Lack of male sex hormones, Weakness of sperm, Infection in male manviya, Weakness of sexual glands, During Anemia Benefit of this Herbal Medicine:          Strengthens the nerves and muscles          Keep Male manviya thick          Enhance the production of male manviya          Treat the infertility          Removes the sexual weakness due to diabetes          Relieves Back Pain          Strengthens the Back Bone Dosage:          Fill the 1000gm Capsule          Use At least one month for having beneficent results          Take capsule with warm milk twice a day. 

Read More

Blood pressure ka ilaj

ہائی بلڈ پریشر کا مکمل کامیاب علاج

نسخہ نمبر33کیپسول اسرول جدوار والے:فوائدہر طرح کی وجوہات کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہےمکمل علاج سے مستقل طور پر ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کریں۔ہائی بلڈ پریشر، جنون اور ہسٹریا کو کنٹرول کرتا ہے۔اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے اعصابی تناؤ کو ختم کرتے ہیں اور مستقل علاج ہیں۔:اجزائے ترکیبی اسرول (چھوٹی چندن) ۰۰۱ گرام,پوست ہلیلیہ زرد ۵۲ گرام، ۵ جدوار .۲۱ گرامباریک سفوف تیار کریں اور ۰۰۵ ایم جی کیپسول نرم بھریں۔ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد استعمال کریں۔:مدت علاج ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد روزانہ ایک کیپسول کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد حسب ضرورت استعمال کریںوقتی اور تاحیات ادویات کے استعمال سے چھٹکارا حاصل کریں۔درجہ بالا کیپسول تیار آرڈر پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔:قیمت30 Capsules for Rs 450/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول اسرول مستقل مریض کتنے عرصہ استعمال کرسکتا ہے۔جواب: کیپسول اسرول بلڈ پریشر کا نہایت زبردست رزلٹ اورنیٹیڈ ٹریٹمنٹ ہے۔ پرانے بلڈ پریشر کے مریض کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔سوال: کیپسول اسرول کا اثر عارضی ہے یا یہ مستقل علاج ہے۔جواب: کیپسول اسرول وقتی بھی اور مستقل علاج بھی ہے۔ یہ بلڈ پریشر کی اکثر وجوہات کو کنٹرول کرتا ہے۔سوال: کیپسول اسرول کے ساتھ انگریزی ادویات جو پہلے سے استعمال کررہے ہیں، لے سکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ مستقل انگریزی ادویات کا استعمال کررہے ہیں وہ ایلوپیتھک ادویات ساتھ استعمال کرسکتے ہیں اور اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہیں۔ آہستہ آہستہ ایلو پیتھک علاج منقطع کرتے جائیں اور کیپسول اسرول کھاتے رہیں۔سوال: کیپسول اسرول کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ مکمل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی مضر اثرات مشاہدہ میں نہیں آیا۔سوال: کیپسول اسرول کلیسٹرول لیول کو بھی نارمل کرتا ہے۔جواب: جی نہیں۔یہ بلڈ پریشر کو ہی کنٹرول کرتا ہے۔ اگر کلیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو اس کے ساتھ کیپسول سرخ استعمال کرنا پڑے گا۔Blood Pressure Ki Dua Blood pressure is also known as Hypertension. Hypertension is such a disease that the patient suddenly discovers and is also called a silent killer. To protect yourself from this silent killer use this herbal remedy (Blood Pressure ki Dua) made by our Hakeem that has amazing results. You can order to get this remedy at your home. Because sudden high blood pressure of any person can be life threatening. Quality herbs are used for the manufacturing of this herbal medicine because your life is very precious. Symptoms of High Blood Pressure:Mostly no signs of hypertension appear and maybe that's why it's called The Silent Killer. But sometimes symptoms like severe headaches, drowsiness or dizziness, vomiting, breathing problems or blinded eyes may appear. If you notice any of the above symptoms so consult a doctor immediately and check your blood pressure because a little negligence can become the cause for a bitter problem for you.Benefits: Some health benefits of this herbal remedy against high blood pressure are discussed below:         Normalizes the high blood pressure         Complete treatment relieves hypertension permanently         Normalizes the high blood pressure, hypertension and hysteria         Strengthens the nerves         Eliminates nervous tension due to high blood pressure 

Read More

Mardana Taqat

مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ نمبر32:فوائدجنسی مردانہ کمزوری، شہوت کی کمی، سرعت انزال، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری(پینتس سےساٹھ سال عمر کے افراد کیلئے):اجزائے ترکیبیمروارید ۵۲ گرام۔ عنبراشعب اڑھائی گرام۔ کچلہ مدبر۵۱ گرام۔ جند بدستر۵۱ گرام۔ جنسنگ ۵۲ گرام۔سلاجیت اعلیٰ ریفائینڈ ۵۱ گرام۔ زعفران اصلی ۵۱ گرام۔ مصطگی رومی ۵۲ گرام۔ موصلی سفید انڈیا ۵۲ گرام۔ جائفل ۵۱ گرام۔ جاوتری ۵۲ گرام۔ دار چینی ۵۲ گرام۔ زراونج عقربی۵۱ گرام۔ زنجیل ۵۲ گرام۔ جدوارخطائی ۵۱ گرام۔ عود صلیب ۵۱ گرام۔ لونگ ۵۱ گرام۔ عقرقرحا نمبر۱، ۵۱ گرام۔ روغن زرد ۵۲ گرام۔:بنانے کا طریقہمروارید کو عرق گلاب میں کھرل کرکے پاؤڈر بنا لیں۔سلاجیت اور زعفران کو عرق گلاب میں باریک کھرل کرلیں۔ خشک ادویہ کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو روغن زرد(دیسی گھی) میں حل کریں۔ پہلے دیسی گھی کو گرم کرلیں بعد میں آگ سے اتار کرمصطگی شامل کریں۔ اس محلول کو باقی سفوف میں شامل کریں۔:مقدار خوراکپانچ سوایم جی کیپسول بھر لیں۔ ایک عدد کیپسول صبح و شام ایک ہفتہ دودھ کے ساتھ کھائیں۔ بعد میں روزانہ ایک کیپسول ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں۔:احتیاطبلڈ پریشر کے مریض معالج کے مشورہ کے بعد استعمال کریں۔:نوٹنسخہ فریش آرڈر پر بنوا سکتے ہیں۔ 20 کیپسول 2400 روپے۔متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول مقوی خاص شوگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔کیپسول مقوی خاص شوگر کے مریضوں کیلئے ہی تیار کئے گئے ہیں۔سوال: کیپسول مقوی خاص کمزوری کا مستقل علاج ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مقوی خاص جنسی کمزوری کا مستقل علاج ہیں۔ البتہ چونکہ شوگر کے مریضوں کے اندر توانائی مستقل سٹور نہیں ہوتی۔اس لئے یہ کیپسول گاہے بگاہے معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کئے جا سکتے ہیں۔سوال: کیپسول مقوی خاص، قربت کے لمحات کو بڑھاتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مقوی خاص امساک پیدا کرتے، شہوت سخت کرتے ہیں۔ جس سے زوجین کی تسلی ہو جاتی ہے۔سوال: کیپسول مقوی خاص کتنا عرصہ استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: کیپسول مقوی خاص شروع میں روزانہ ایک کیپسول صبح و شام ایک ہفتے بعد روزانہ ایک کیپسول استعمال کیا جاسکتا ہے۔سوال: بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مقوی استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ لیکن بلڈ پریشر کے مریض معالج کے مشورہ سے او راپنا بلڈ پریشر کنٹرول کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیپسول مقوی خاص شوگر کو کنٹرول کرتے ہیں۔جواب: کیپسول مقوی خاص صرف شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کو ہی دور کرتے ہیں۔سوال: شوگر کی مریض کس طرح کیپسول مقوی خاص استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: شوگر کے مریض اپنی شوگر کو لیول پر لانے کے بعد اس سے مکمل فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔Mardana TaqatMardana Taqat ka Nukha, The best solution has been discovered for upset people. It is the pleasure of every man to use his power in a better way. Penis cannot be fully developed due to childhood ignorance or youthfulness. Because of this, men are depressed and afraid from the name of marriage. At hakeem online you can find the best herbal remedy to remove Mardana Kamzori and also Maradana Kamzori due to diabetes. This herbal medicine is just like a diamond for everymen. This herbal product is being used all over Pakistan. The important thing is that there is no side effect of this herbal medicine.Dosage:         Fill 5mg Capsule         Eat one capsule morning and evening with milk for a week.         Use one capsule daily with warm water laterCaution:Hypertension patients should use this herbal product after consultation with his physicianNote: 20 Capsules for rupees 2400 

Read More

Dil ki Bimari ki Dua

دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیری نسخہ

نسخہ نمبر31اکسیر قلب زعفرانی:فوائد.کیسٹرول کو ختم کرتا ہے یورک ایسڈ بڑھنے سے روکتا ہے.دوران خون درست رکھتا ہے. دل کی دھڑکن انقباظی اور انسباطی کو منظم کرتا ہے.بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے. موٹاپا ختم کرتا ہے.فالتو چربی (کیسٹرول) کو غیر محسوس طریقہ سے ختم کرتا ہے.گیس, قبض, بدہضمی کو دور کرتا ہے. جسم کو چست کرتا ہے.اس کے مسلسل استعمال سے سانس پھولنا, ہاتھ پاوں سن ہونا اور سوجنا ختم ہو جاتا ہے:اجزائے ترکیبیادرک دیسی. لہسن دیسی. لیموں دیسی تمام ہم وزن لے کر ان کا پانی نکال لیںشہد خالص, سرکہ سیب 1 پاؤسفید پیاز کا پانی 1 پاؤ, زعفران 6 ماشہچارچمچ ا گلاس پانی میں حل کر نہار منہ پئے:نوٹاستعمال کے 1/2 گھنٹے تک کھانے پینے سے پرھیز کریں:قیمت750 Gram for Rs 1800/-Cardiac Arrest TreatmentCardiac arrest generally happens when the supply of blood is not normal in arteries. And complete blockage of arteries can become the cause of heart attack. Shortness of breath, Chest Pain and Heart Attack are the symptoms of cardiac arrest. At Hakeem online we have the medical, herbal and pharmaceutical experts. You can consult your ailment with them they can give you expert opinions. Benefits:         Reduces cholesterol level from body         Prevents the growth of uric acid         Regulates heart beat         Controls blood pressure         Eliminates Obesity         Eliminates waste fat (cholesterol) in an unhealthy way         Tightens the body         Continuous use of it eliminates shortness of breath and swelling of hands & foot         Removes gas, constipation and indigestionIngredients:Desi Ginger, Desi Garlic, Desi Lemon Take these products in equal quantity and drain their water. Pure Honey, Vinegar Apple 1 pound, 1 cup of white onion water and Saffron 6 mashDissolve four spoons in one glass of water and drink it daily    

Read More

Pait Kam kerna

زچگی کے بعد بڑھے پیٹ اور جھریوں کا خاتمہ

نسخہ نمبر30:فوائد.زچگی کے بعد بڑھے حصے پیٹ اور جھریوں کا خاتمہ اور مسلم اور سمارٹ بناتا ہے.بدہضمی, تیزابیت, گیس, معدہ کی سوزش انتڑیوں کی درستگی کے لیے مفید ہے.میدا اور جگر کے نظام کو درست کرتا ہے. موٹاپا کی وجوہات کو ختم کرتا ہے.خیض کی بےقائدگی کو درست کرتا ہے:اجزائے ترکیبیصعتر فارسی, پودینہ دیسی, تیزپات کا سنی, گلو سبز, تخم خیارین, تخم خربوزہبرنجاسف, خاکسی, اجوائن دیسی, بادیان, الائچی کلاں, مکوہ, زعفران:نوٹ بے ضرر طریقہ سے موٹاپے اور بڑھے پیٹ کا خاتمہصرف ایک ہفتہ استعمال کے بعد آپ اسکے گرویدہ ہو جاے گے:قیمت750 ML for Rs 600/-Patla Hone Ka TarikaPait kam kerna is the desire of every woman after pregnancy. In the modern era, the belly (tummy) fat is such tragedy due to which everyone has a problem. Boys, girls, men and women all seems to worried about the fatness of their belly. After endurance of appetite the rest of the body becomes thin but the belly still came out. Don’t need to worry we have such herbal medicine at hakeem online which can become very useful for weight loss. Once try this herbal medicine and get rid from the extra fat of your belly or loss your weight which can be the root cause of many illnesses.Benefits:         Makes smart         Eliminates the causes of obesity         Improves the stomach and liver system         Eliminate abdominal cramps after maternity leave         Useful for Indigestion, acidity, gas, inflammation of the stomach and also for intestinal accuracyNote:This herbal medicine will eliminate your obesity with harmless way. You will become its admirer after one week utilization.  

Read More